قوائد و ضوابط

ایک قومی سطح پر مبنی میڈیا سروس ہونے کے ناطے روزنامہ رھبر اپنے مشن کی تعمیل میں ضابطہ اخلاق کا متعین کرتا ہے۔

دیانتداری، انصاف، توازن، آزادی، اعتبار اور تنوع کی صحافتی اقدار کی پاسداری اور پیشہ ورانہ سوچ پر تجارتی یا سیاسی ، مذہبی، نفرت، انتہا پسندی کو ترجیح نہیں دیں گے ہر خبر شفافیت اور بلا امتیاز شائع ہو گی