نیپال 0

نیپال: بس دریا میں گرنے سے 27 بھارتی یاتری ہلاک

نیپال: بس دریا میں گرنے سے 27 بھارتی یاتری ہلاک

کھٹمنڈو: نیپال میں بھارتی یاتریوں کی بس کو پیش آئے خوفناک حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نیپال میں بھارتی یاتریوں کی بس دریا میں گرنے سے ہلاکتیں 27 ہو گئیں۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بس میں 43 مسافر سوار تھے، تمام مسافروں کا تعلق بھارت سے ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا تھا کہ فوجی ہیلی کاپٹر کے ذریعے 16 زخمیوں کو کٹھمنڈو اسپتال پہنچایا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں