اہم خبریں
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید
ایرانی صدر کی شہادت پر پاکستان میں سوگ کا اعلان
بلاشبہ حکومت بجلی چوری کے خلاف موثر اقدامات اٹھائے، لیکن بجلی چوری اور لائن لاسز کا سارا بوجھ عوام پر ڈالنے کی روش ترک کی جائے، مہنگی بجلی کے خاتمے واسطے عوام کو آئی پی پیز کے چنگل سے نجات دلانے کے لئے حکمت عملی وضع کی جائے تو بہترین کے امکانات روشن ہیں
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے آسٹریلین ڈیفنس فورسز کے سربراہ جنرل اینگس جے کیمبل نے ملاقات
وفاقی وزارت تعلیم کادلچسپ اقدام، 27 مئی کی رات طلبا کوٹیلی سکوپ پر چاند کا مشاہدہ کرایا جائے گا