اہم خبریں
بلاشبہ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا اہمیت کا حامل ہے کہ ہمیں اپنے پاں پر کھڑے ہو کر قرضوں سے جان چھڑانا ہو گی، لیکن اس کے لئے ضروری ہوگا کہ معیشت کے استحکام کی خاطر آئی ایم ایف اور آئی پی پیز کے چنگل سے ملک کو نکالا جائے
پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرکے آئی ایم ایف پروگرام کی راہ ہموار، بورڈ اجلاس 25 ستمبر کو طلب
ہمیں قرضوں سے جان چھڑا کر اپنے پاوں پر کھڑا ہونا ہو گا، شہباز شریف
آئی ایم ایف کے ساتھ تمام معاملات طے پاگئے ہیں، وزیرخزانہ
پاکستان سمندری ماحولیاتی نظام کے تحفظ کے لئے پرعزم ہے، صدر مملکت
عید میلاد النبیﷺ کے متبرک دن کے موقع پر دہشت گردوں اور پاک دشمنوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کے لئے امن و امان اورفول پروف سیکورٹی کے انتظامات یقینی بنائے جائیں
حکومت ملک میں فٹ بال کے کھیل کی ترویج کیلئے مکمل معاونت کرے گی، وزیراعظم محمد شہباز شریف