سونا 0

سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت میں کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی می ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولیرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 1400 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 100 روپے فی تولہ ہو گیا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 1200روپے کی کمی کے بعد 24 قیراط کا 10 گرام سونا 1 لاکھ 84 ہزار 414 روپے کا ہو گیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولیرز ایسوسی ایشن نے بتایا کہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالرز کم ہو کر 1981 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں