یورپی یونین، بیلجیئم 0

یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ سے یورپی یونین میں لیبیا کے سفیر کی ملاقات

یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ سے یورپی یونین میں لیبیا کے سفیر کی ملاقات
برسلز:
یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ سے یورپی یونین میں لیبیا کے سفیر جلال الاشی نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔
بیلجیئم میں پاکستانی سفارتخانہ کے ٹویٹ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور لیبیا کے مابین دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے اور امت مسلمہ کی حمایت کے لئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں