شاہ زیب رند 0

ورلڈ ایم ایم اے چیمپئین شپ میں شاہ زیب رند نے امریکی فاٹر کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئے

ورلڈ ایم ایم اے چیمپئین شپ میں شاہ زیب رند نے امریکی فاٹر کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئے

ورلڈ مکسڈ مارشل آرتس (ایم ایم اے) چیمپئین شپ میں پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند نے امریکی حریف فاٹر کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں جاری ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ میں پاکستان کے شاہزیب کا مقابلہ امریکی فائٹر سیلیب اسپیئرز سے تھا۔
دوسرا اورتیسرے راؤنڈ میں بھی امریکی فائٹر شاہ زیب کے داؤ کے آگے مکمل بے بس ہو کر شکست کھا گئے۔
شاہ زیب رند کا اگلا مقابلہ جمہوریہ چیک کے فائٹر سے ہو گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں