پی ایس ایل9 میں تاریخ رقم، تینوں بھائی ایک ہی ٹیم میں شامل
پاکستان سپر لیگ9 (پی ایس ایل) میں تاریخ رقم، تینوں بھائی ایک ہی ٹیم نے منتخب کر لیا،
نسیم شاہ اور ان کے دو بھائیوں کو دو مرتبہ کی چیمپئن ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنی ٹیم میں شامل کرلیا۔
نسیم شاہ کو اسلام آباد یونائٹیڈ نے ٹریڈ کے ذریعے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے حاصل کیا۔
آج ہونے والے ڈرافٹس میں یونائٹیڈ نے ایمرجنگ کیٹیگری میں فاسٹ بالر نسیم شاہ اور ان کے دونوں بھائیوں حنین شاہ اور عبید شاہ کو بھی منتخب کر لیا۔
تینوں فاسٹ بالرز بھائی پاکستان سپر لیگ 9 میں اسلام آباد یونائٹیڈ کی نمائندگی کرتے نظر آئیں گے۔
0