سجل علی - سونم باجوہ 0

سجل علی ہمارے دور کی بہترین اداکارہ ہیں، سونم باجوہ

سجل علی ہمارے دور کی بہترین اداکارہ ہیں، سونم باجوہ
بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کا کہنا ہے کہ سجل علی ہمارے دور کی بہترین اداکارہ ہیں، سونم کا کہنا ہے کہ وہ سجل کی اداکاری سے بہت کچھ سیکھتی ہیں کیونکہ سجل غیر معمولی صلاحیتوں کی مالک اور ہمارے دور کی بہترین اداکارہ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں سجل کی بہت بڑی فین ہوں اور جب بھی میں سجل کا کوئی ڈرامہ دیکھ رہی ہوتی ہوں تو میں انہیں ایسے دیکھتی ہوں جیسے میرے لئے اداکاری کا سیشن ہو رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں