عامر جمال 0

عامر جمال ڈیبیو پر 6 وکٹیں لینے میں کامیاب

عامر جمال ڈیبیو پر 6 وکٹیں لینے میں کامیاب

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر عامر جمال پر ڈیبیو پر 5 وکٹیں لینے والے 14ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے۔
عامر جمال نے پرتھ میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 6 وکٹیں حاصل کیں۔
عامر جمال آسٹریلیا میں ڈیبیو پر 5 وکٹ لینے والے دوسرے پاکستانی ہیں، ان سے قبل عارف بٹ نے 1964ء میں میلبرن میں یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔
پاکستان کے عارف بٹ، محمد نذیر،شاہد نذیر، محمد زاہد، شاہد آفریدی، محمد سمیع، شبیر احمد، یاسر عرفات، وہاب ریاض، تنویراحمد، بلال آصف ، نعمان علی، ابرار احمد نے بھی پہلے یہ کارنامہ انجام دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں