پٹرولیم مصنوعات 0

پٹرولیم مصنوعات کی قیمیتوں میں بڑی کمی کر دی گئی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمیتوں میں بڑی کمی کر دی گئی

عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی آئندہ 15 روز کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمیتوں میں بڑی کمی کر دی گئی ۔
پیٹرول 14 روپےفی لیٹر سستا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
مٹی کا تیل ساڑھے 10 روپے 14 پیسے فی لٹر تک سستا ہونے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ 14 روز میں عالمی سطح پر ڈیزل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل تک رہی جبکہ عالمی منڈیوں کی قیمت 81 ڈالر سے 86 ڈالر فی بیرل تک رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں