نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ 0

نگران وزیراعظم، امیر شیخ نواف کی وفات پر تعزیت کیلئے (آج) کویت کا ایک روزہ دورہ کریں گے

نگران وزیراعظم، امیر شیخ نواف کی وفات پر تعزیت کیلئے (آج) کویت کا ایک روزہ دورہ کریں گے

نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کی وفات پر تعزیت کے لیے (آج) پیر کو کویت کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کویت کے امیر کی وفات پر پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے شاہی خاندان، حکومت اور کویتی عوام سے تعزیت اور اظہار ہمدردی کے لیے کویت کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں