صالح العاروی 0

اسرائیلی ڈرون حملے میں حماس رہنماء صالح العاروی ساتھیوں سمیت شہید

اسرائیلی ڈرون حملے میں حماس رہنماء صالح العاروی ساتھیوں سمیت شہید
لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملے میں حماس رہنماء صالح العاروی دو ساتھیوں سمیت شہید ہو گئے۔
عرب میڈیا کے مطابق شہید صالح العاروری کا طوفان اقصیٰ کارروائی کے منصوبہ سازوں میں شمارکیا جاتا تھا۔

عرب میڈیا کے مطابق صالح العاروی اسرائیل کی ہٹ لسٹ میں پہلے نمبر پر تھے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس رہنماء حزب اللہ کے سربارہ حسن نصراللہ سے ملاقات کرنے والے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں