اداکارہ فرال محمود 0

دپیکاپڈوکون جیسی مشابہت بہت اچھی لگتی ہے، فرالا محمود

دپیکاپڈوکون جیسی مشابہت بہت اچھی لگتی ہے، فرال محمود

اداکارہ، ماڈل و ڈانسر فرال محمود نے مداحوں کی جانب سے خود کو بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون سے ملائے جانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فرالل محمود کے ایک انٹرویو کا مختصر سا کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ انتہائی پرجوش اور خوش دکھائی دے رہی ہیں۔

فرالئ محمود نے کہا کہ میں دپیکا پڈوکون کی بہت بڑی مداح ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے بہت اچھا لگتا ہے کہ جب انہیں کوئی مجھے کہتا ہے کہ میں دپیکا پڈوکون جیسی نظر آتی ہیں۔
فرالی محمود نے مزید کہا کہ مجھے یہ مشابہت بہت اچھی لگتی ہے، اس سے اچھی اور کیا بات ہو سکتی ہے کہ میں دپیکا پڈوکون جیسی نظر آتی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں