سیکرٹری صنعت، لیبر اوزان و پیمائش طاہر محمود قریشی 0

سیکرٹری صنعت، لیبر اوزان و پیمائش طاہر محمود قریشی اور ڈپٹی کمشنر مظفرآباد ندیم احمدجنجوعہ کی ہدایت پر انسپکٹر اوزان و پیمائش مظفرآباد نے ٹیم کے ہمراہ دارالحکومت کے علاقوں کا دورہ

سیکرٹری صنعت، لیبر اوزان و پیمائش طاہر محمود قریشی اور ڈپٹی کمشنر مظفرآباد ندیم احمدجنجوعہ کی ہدایت پر انسپکٹر اوزان و پیمائش مظفرآباد نے ٹیم کے ہمراہ دارالحکومت کے علاقوں کا دورہ

مظفرآباد

سیکرٹری صنعت، لیبر اوزان و پیمائش طاہر محمود قریشی اور ڈپٹی کمشنر مظفرآباد ندیم احمدجنجوعہ کی ہدایت پر انسپکٹر اوزان و پیمائش مظفرآباد نے ٹیم کے ہمراہ دارالحکومت کے علاقوں لوئر چھتر،گوجرہ بائی پاس رورڈ اور شوکت لائن میں نان بائی شاپس اور ہوٹل کی انسپکشن کی اور روٹی کے وزن میں کمی پر چالان کیے۔

انسپکٹر اوزان و پیمائش نے ہدایت کی کہ روٹی کا وزن پورا رکھا جائے،صفائی کا انتظام بہتر رکھنے کے ساتھ وزن چک کرنے کے لیے کانٹا بھی رکھا جائے تاکہ صارفین وزن چیک بھی کر سکیں۔محکمہ اوزان و پیمائش کی جانب سے چھاپوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں