وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق 0

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق سعودی عرب کے دورے کے دوران عمرے کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق سعودی عرب کے دورے کے دوران عمرے کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق سعودی عرب کے دورے کے دوران عمرے کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر موسٹ سینئر وزیر کرنل(ر) وقار احمد نور،مشیر احمد صغیر سمیت اعلی حکام نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔وزیراعظم آزادکشمیر نے اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران عمرہ ادا کیا،

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر بھی حاضری دی انہوں نے پاکستان کی سلامتی،ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی۔

وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر کی آزادی،ملک میں باران رحمت اور آزادکشمیر کے شہریوں کی سلامتی کے لیے بھی خصوصی دعا کی۔وزیر حکومت چوہدری اظہر صادق بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں