پونم پانڈے 0

بھارتی اداکارہ پونم پانڈے چل بسیں

بھارتی اداکارہ پونم پانڈے چل بسیں

بھارتی اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے 32 سال کی عمر میں کینسر کے باعث چل بسیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ پونم پانڈے گزشتہ کچھ عرصے سے سروائیکل کینسر میں مبتلا اور زیرِ علاج تھیں جبکہ آج صبح اُن کی موت ہو گئی ہے۔
اداکارہ کے انتقال کی تصدیق اُن کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اُن کی ٹیم کی جانب سے ایک پوسٹ کے ذریعے کی گئی ہے۔
پونم پانڈے کی اچانک موت پر مداحون سمیت بھارتی انڈسٹری بھی گہرے صدمے سے دوچار ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں