شاہ رخ خان 0

شاہ رخ خان بھارت کے 100 طاقتور ترین افراد کی فہرست میں شامل

شاہ رخ خان بھارت کے 100 طاقتور ترین افراد کی فہرست میں شامل

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان بھارت کے 100 طاقتور ترین افراد کی فہرست میں شامل ہو گئے،

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شاہ رخ خان بھارت کے 100 طاقتور ترین افراد کی فہرست میں 27 ویں نمبر پر موجود ہیں۔

واضح رہے کہ شاہ رخ خان نے 2023ء میں بھارتی فلم انڈسٹری کو 3 بلاک بسٹر فلمیں ‘پٹھان’، ‘جوان’، اور ‘ڈنکی’ دیں اور مجموعی طور پر 2500 کروڑ بھارتی روپے کا بزنس کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں