عزیکہ ڈینیل 0

عزیکہ ڈینیل کے سرخ لباس میں بولڈ فوٹو شوٹ نے تہلکہ مچا دیا

عزیکہ ڈینیل کے سرخ لباس میں بولڈ فوٹو شوٹ نے تہلکہ مچا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل و اداکارہ عزیکہ ڈینیل کے سرخ لباس میں بولڈ فوٹو شوٹ نے شوبز انڈسٹری میں ایک تہلکہ مچا دیا ،

عزیکہ ڈینیل نے حال ہی میں فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پوسٹ جاری کی جس میں انہیں بہت ہی دلکش انداز میں دیکھا جا سکتا ہے،

مذکورہ فوٹو شوٹ میں اداکارہ عزیکہ ڈینیل سرخ رنگ کے بولڈ لباس میں دھوم مچاتی دکھائی دیں جبکہ ہاتھوں میں گلدستہ تھامے مختلف پوز دیتے ہوئے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا رہی ہیں۔
تصایر نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے اور ان کے مداحوں کی جانب عزیکہ کی حالیہ تصاویر پر خوب پسندیدگی کا اظہار کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ عزیکہ ڈینیل پاکستانی ڈراموں میں کام کر رہی ہیں جس میں ان کا مشہور ڈرامہ”میں” بھی شامل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں