رمضان المبارک 0

رمضان المبارک 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے ،پہلا روزہ (کل )منگل کو ہو گا

رمضان المبارک 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے ،پہلا روزہ (کل )منگل کو ہو گا

رمضان المبارک 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے ،پہلا روزہ (کل )منگل کو ہو گا ۔ پیر کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوا جبکہ زونل اور ضلعی ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے متعلقہ مقامات پر ہوئے ۔

ملک بھر سے چار نظر آنے کی اطلاعات کے بعد مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا محمد عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا کہ رمضان المبارک کا پہلا روزہ (کل )منگل کو ہوگا۔

بشکریہ: اے پی پی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں