اسٹیٹ بینک آف پاکستان 0

سٹیٹ بینک کا رمضان المبارک 1445 ہجری کے دوران دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان

سٹیٹ بینک کا رمضان المبارک 1445 ہجری کے دوران دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان

سٹیٹ بینک نے رمضان المبارک 1445 ہجری کے دوران دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان کردیا ہے۔

سٹیٹ بینک سے جاری اعلامیہ کے مطابق رمضان المبارک کے دوران بینک دولت پیر تا جمعرات صبح 9 بجے سے سہ پہر 3:30بجے تک جبکہ2سے 2:30 بجے تک نماز کا وقفہ ہوگا ، جمعہ کوصبح 8:30بجے سے دوپہر 1 بجے تک بلا وقفہ تمام بینک، ترقیاتی و مالی ادارے اور مائیکروفنانس بینک کام کریں گے۔

رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے بعد وہی اوقات کار لاگو ہوجائیں گے جو رمضان المبارک سے پہلے نافذ تھے۔

بشکریہ: اے پی پی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں