اداکارہ فرال محمود 0

اداکاروں کو ایک دوسرے سے حسد کر نے کی بجائے حوصلہ افزائی کرنی چاہیے، فریال محمود

اداکاروں کو ایک دوسرے سے حسد کر نے کی بجائے حوصلہ افزائی کرنی چاہیے، فریال محمود
انہیں دیسی کھانے اور پیزا بہت پسند ہیں،کھانا پکانا اور کھانا دونوں اچھا لگتا ہے
اداکارہ فرالی محمود نے کہا کہ وہ وقت کی بہت پابند ہیں۔انہوں ں نے کہا کہ انہیں ایسے سیٹ پر کام کرنے کا بہت مزہ آتا ہے جہاں لوگ وقت کے پابند ہوں اور ایک دوسرے سے حسد نہ کرتے ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ہم سب اداکاروں کو ایک دوسرے سے حسد کر نے کی بجائے حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں دیسی کھانے اور پیزا بہت پسند ہیں،کھانا پکانا اور کھانا دونوں اچھا لگتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں