وزیراعظم کا نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے ڈیزائن میں نقائص اور ذمہ داری کے تعین کیلئے کابینہ کمیٹی کی تشکیل کا اعلان ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے معاشی استحکام کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کی حکومت کے فعال اقدامات اور کوششوں کی تعریف، وزیرخزانہ سے بینک کے متبادل ایگزیکٹوڈائریکٹرز کی ملاقات وزیر اعظم شہباز شریف کا حالیہ دورہ مظفرآباد اور مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے اصولی موقف کا اعادہ بلاشبہ کشمیری عوام سے محبت کا اظہار ہے جموں و کشمیر بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ تنازعہ ہے ، بھارت نام نہاد قانون سازی اور عدالتی فیصلوں کی آڑ میں اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں سے دستبردار نہیں ہو سکتا، وزیراعظم شہباز شریف کی حریت رہنماؤں کے وفد سے گفتگو بلا شبہ معاشی مسائل کے باوجود وفاقی حکومت کاآزاد کشمیر کی عوام کے لئے23 ارب روپے کا تاریخی پیکیج قابل ستائش ہے،آزاد کشمیر حکومت کا بے روزگاری کے خاتمے، ہنرمند نوجوانوں کو بلاسود قرضے کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے کا 3 ارب روپے کا انڈوومنٹ فنڈ قائم کرنے کا اعلان بھی ایک مثبت پیشرفت ہے۔