اہم خبریں
حکومت کا ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان بلاشبہ ایک مثبت عمل ہے،موثر کوششوں سے تعلیم کا معیار بلند کرنے اور سکول سے باہر تعلیم سے محروم طلباء کی تعداد میں کمی ممکن بنائی جاسکتی ہے
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کو لے جانے والا چین کا چینگ -6 خلائی مشن کامیابی سے چاند کے زیریں مدار میں داخل
آزادکشمیر میں اشرافیہ کو حاصل مراعات اب ریاست کے عام شہریوں کو حاصل ہوں گی، چوہدری انوارالحق
“ہیرا منڈی” نیٹ فلیکس پر زیادہ ویوز حاصل کرنے میں کامیاب
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان کی 13 سال بعد فائنل میں رسائی