بیرسٹر سلطان محمود چوہدری 0

چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا نے صدر اے جے کے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ملاقات

چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا نے صدر اے جے کے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ملاقات
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا نے صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی سالانہ کارکردگی رپورٹ برائے سال 2023ء پیش کی۔

اس موقع پر چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید نے صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی۔اس موقع پر ملاقات میں چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا کے ہمراہ سیکرٹری آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن راجہ محمد شکیل خان اورالیکشن کمشنر بلدیات راجہ راشد محمود بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں