Uncategorized

اس کیٹا گری میں 6 خبریں موجود ہیں

آزاد کشمیر پر بھارتی رہنماؤں کے اشتعال انگیز دعوے بھارتی سیاسی سورما وٗں کے الیکشن سٹنٹس کے سوا کچھ نہیں، یہ بلا شبہ بھارت کی منافقت اور بزدلی کی واضع دلیل ہے کہ بھارت کو اقوام متحدہ، حق خود ارادیت اور رائے شماری جیسے الفاظ سے خوف آتا ہے

آزاد کشمیر پر بھارتی رہنماؤں کے اشتعال انگیز دعوے بھارتی سیاسی سورما وٗں کے الیکشن سٹنٹس کے سوا کچھ نہیں، یہ بلا شبہ بھارت کی منافقت اور بزدلی کی واضع دلیل ہے کہ بھارت کو اقوام متحدہ، حق خود ارادیت…

دفتر خارجہ

محسن نقوی پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر

محسن نقوی پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر محسن نقوی کو چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)تعینات کرنیکی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم نیمحسن نقوی کی تقرری کی منظوری دی ہے۔ذرائع…

محسن نقوی

پاک بحریہ کا ہنگور ڈے 2023 پر خصوصی ڈاکومنٹری کا پرومو جاری

پاک بحریہ کا ہنگور ڈے 2023 پر خصوصی ڈاکومنٹری کا پرومو جاری پاک بحریہ نے ہنگور ڈے 2023 کے موقع پر خصوصی ڈاکومنٹری ہر اول کا پرومو جاری کردیا۔ڈاکومنٹری میں پاک بحریہ کی سب میرین سروس کے کردار اور کامیابیوں…

پاک بحریہ

مادری کے علاوہ دوسری زبان میں فلم نہیں بنا سکتا، کرن جوہر کا اعتراف

مادری کے علاوہ دوسری زبان میں فلم نہیں بنا سکتا، کرن جوہر کا اعتراف بالی ووڈ کے معروف فلم ساز کرن جوہر نے پہلی بار اسبات کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ بالی ووڈ فلمیں کیوں نہیں بناتے…

کرن جوہر

کشمیر سے پاکستان کا الحاق چوہدری غلام عباس کا مقصد و مشن تھا ،سردار عتیق احمد خان

کشمیر سے پاکستان کا الحاق چوہدری غلام عباس کا مقصد و مشن تھا ،سردار عتیق احمد خان آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس کے صدر وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمدخان نے کہا ہے کہ کشمیر سے پاکستان کا الحاق چوہدری غلام عباس…

سردار عتیق احمد خان

30نومبر2023تک ملک کی جننگ فیکٹریوں میں 77لاکھ 53ہزار473گانٹھ کپاس آئی

30نومبر2023تک ملک کی جننگ فیکٹریوں میں 77لاکھ 53ہزار473گانٹھ کپاس آئی پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے)نے کپاس کی فیکٹریوں میں آمد کے اعدادو شمار جاری کر دیئے ہیں جس کے مطابق30نومبر2023تک ملک کی جننگ فیکٹریوں میں 77لاکھ…

کپاس