یمنیٰ زیدی 0

یمنیٰ زیدی کا سرخ لباس میں فوٹوشوٹ نے دھوم مچا دی

یمنیٰ زیدی کا سرخ لباس میں فوٹوشوٹ نے دھوم مچا دی
پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اور وراساٹائل اداکارہ یمنیٰ زیدی نے سرخ لباس میں فوٹو شوٹ نے دھوم مچا دی، اداکارہ کے دلکش انداز نے مداحوں کے دل موہ لئے۔
یمنیٰ زیدی نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر عید کی مناسبت سے کروائے گئے سرخ لباس میں فوٹو شوٹ کی تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔

مذکورہ تصاویر میں اداکارہ نے میرون پشواس زینب تن کررکھی ہے جبکہ گہرا میک اپ، مہندی والے ہاتھ اور دیدہ زیب جیولری یمنیٰ کے حسن چار چاند لگارہی ہے جبکہ دلکش اداؤں کے ساتھ اداکارہ مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروارہی ہیں۔

پوسٹ کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ یہ جوڑا زیب تن کر کے میں خود کو کسی ملکہ سے کم محسوس نہیں کررہی۔

مذکورہ تصوایر پر یمنیٰ زیدی کے اپنے مداحوں کی جانب سے پسندیدگی اور خوب تعریفیں بھی سمیٹ رہی ہیں ،

واضح رہے کہ یمنیٰ زیدی نے بہت کم عرصے میں اپنی جاندار اداکاری کی باعث بہت جلد شوبس انڈسٹری میں اپنا نام کمایا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں