ثروت گیلانی 0

ثروت گیلانی کا دوران شوٹنگ محبت ہونے کا انکشاف

ثروت گیلانی کا دوران شوٹنگ محبت ہونے کا انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے شوٹنگ کے دوران ساتھی فنکار سے محبت کا انکشاف کیا ہے،

اداکارہ ثروت گیلانی کے شوہر فہد مرزا کے ہمراہ نجی ٹی وی شو میں ہوئیں جہاں انہوں نے مختلف مضوعات پر کھل کر اظہا خیال کیا۔

پروگرام کے دوران اداکارہ نے انکشاف کیا کہ انہیں شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکار سے محبت ہوگئی تھی، ثروت کے انکشاف پر ان کے شوہر فہد مرزا چونک گئے جس پر اداکارہ نے کہا کہ تب ان کی شادی نہیں ہوئی تھی۔

ثروت گیلانی کا کہنا تھا کہ کہ مجھے سب سے بری بات یہ لگتی ہے کہ جب لوگ مجھے دیکھ کر کہتے ہیں کہ میں دو بچوں کی ماں نہیں لگتی۔

واضح رہے کہ اداکارہ نوال سعید بھی شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکار سے محبت ہونے کا انکشاف کر چکی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں